

Loading content...
پھر استعجال کے معنی ہیں سبقت کرنا یعنی خروج امام علیہ الصلوات والسلام سے پہلے خروج کر لینا بھی استعجال ہے اور شیعہ مسلمات میں سے ہے کہ جہا دوقت کے امام کے اذن کے بغیر حرام ہے امام علیہ الصلوات والسلام کے اعلان جہاد یا اذن جہاد سے پہلے جہاد کرنا ان پر سبقت کرنے کے مترادف ہے اس لئے استعجال سے منع فرمایا گیا ہے کہ جلد بازی اور سبقت کرنے والا ہلاک ہو جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار