

Loading content...
اب احادیث سے یہ بات ثابت ہے کہ ساٹھ60جھوٹے مدعی مہدویت ہونگے اور جلد باز لوگ ان کے پیچھے ہوجائیں گے مہدویت کے جھوٹے دعوے داروں کے پیچھے بلا تحقیق حقیقت چلنا اور انتظار ودعا کو چھوڑ دینا جلد بازی نہیں تو کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار