

Loading content...
باللہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کی تکذیب کا کفر اپنے سر لے لے ان باتوں سے بچنے کا واحد راستہ وہی ہے کہ جو قرآن سے بھی ظاہر ہے اور احادیث سے بھی ثابت ہے کہ اللہ کا امر آچکا ہے تم استعجال کیوں کرتے ہو خواہ مخواہ برانگیختہ کیوں کرتے ہو چڑاتے کیوں ہو اعتبار نہیں تو تمہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار