

Loading content...
تو آپ نے دیکھا کہ لفظ عجل اعجلہ استعجلہ العاجل العجل العجل وغیرہ کے معنی میں مسلسل برانگیختہ کرنا آرہا ہے یعنی اشتعال دلانا چڑانا اور لفظ عجل کسی کے بارے میں وارد ہوتا ہے تو عجل بہ الامر کی صورت میں یہ معنی ہیں کہ دیر اور تاخیر سمجھ کر ایک کام چھوڑ کر دوسرا کام شروع کر دینا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار