

Loading content...
اس صورت میں صرف ایک ہی راستہ بچ جاتا ہے کہ یا اس لفط کی تاویل کریں یا ثانوی معنی قبول کریں یا پھر اتنا بڑا جرم قبول کریں یا پھر دوسرا راستہ اختیار کریں کہ اس طرح کلام پاک کی تصدیق کے ساتھ رسول و آل رسول علیھم الصلوات والسلام کی تصدیق بھی ہو جاتی ہے اور دونوں ثقل کو اپنا صحیح مقام مل جاتا ہے نہ قرآن کی تکذیب کا جرم سر پہ لینا پڑتا ہے اور نہ ہی آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی تکذیب کا (نعوذ باللہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار