

Loading content...
سورہ زخرف کی آیت نمبر42میں خالق کا یہ دعویٰ موجود ہے کہ وہ یوم موعود تمہیں دکھانے پر قادر ہیں (دکھانے اور قدرت کا تعلق یہ ہے کہ جب چاہیں وقت کی قید نہیں ) ہاں کفار اس عذاب کے دن کو ایک ساعة آگے پیچھے نہیں کر سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار