

Loading content...
اور مشرکین وظالمین سے وعدہ عذاب الہی ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کسی آیت میں برا ظالمین کو کہا جائے اور یہاں ثابت مومنین کو کیا جائے اشتعال انگیزی سے منع ظالمین کو کیا جائے اور مومنین کی فریاد کو اشتعال انگیزی شمار کر لیا جائے وارننگ دشمن کو دی جائے اور سمجھ دوست کی طرف جائے یہ سب باتیں عقل وعدل وقرآن وتفسیر کے خلاف ہیں خاص طور پر جب مومنین کو مانگنے کی دعوت بھی دی جائے اور ادعیہ میں آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام نے خود تعلیم دعا دی ہو پھر دعا کرنے والوں کو منکرین کی صف میں کھڑا کرنا کونسی عقلمندی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار