

Loading content...
اب جو لوگ دعائے تعجیل فرج آل محمد علیھم الصلوات والسلام کرتے ہیں ان کا فرج آل محمد علیھم الصلوات والسلام پر مکمل یقین ہے کامل ایمان ہے اس لئے ان آیات استعجال کا ان پر اطلاق کرنا سراسر عقل دشمنی ہے اور خلاف قرآن ہے کیونکہ اللہ نے مومنین سے علیحد ہ وعدہ فرمایا ہے اور ظالمین وکافرین سے علیحدہ مومنین سے وعدہ حکومت آل محمد علیھم الصلوات والسلام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار