

Loading content...
میرا مقصد یہ ہے کہ جہاد اور انتظار کو ایک جیسا قرار دیا گیا ہے یعنی ،،انتظار ،، زمانہ غیبت کا جہاد بالسیف ہے اور اسے جہاد سے مثال ایک مرتبہ نہیں بلکہ 25احادیث میں دی گئی ہے اب انتظار کو جہاد مان لیا تو پھر دعا کے بارے میں دیکھنا پڑے گا کہ یہ کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار