

Loading content...
اس فرمان میں جملہ پہلو فرما دیئے ہیں ایک یہ ہے کہ جو انتظار میں مصروف ہے گویا سرکار امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خیمہ میں موجود ہے دوسرا یہ کہ وہ سرکار علیہ الصلوات والسلام کے لشکر میں جہاد بالسیف میں مصروف ہو تیسرا یہ کہ منتظر ایسا ہے جیسے حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے شہید ہو رہا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار