

Loading content...
مقام دعا اور صبر کے ضمن میں کئی آیات پیش کر چکا ہوں کہ خالق کی بارگاہ میں عرض کرنا منافی صبر نہیں اور داخل استعجال نہیں کیونکہ دعا کا ایک علیحدہ مقام ہے اور انتظار میں دعا کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے انتظار کے بارے میں بیسیوں احادیث موجود ہیں کہ انتظار جہاد فی سبیل اللہ کے برابر ہے یا اس سے بھی بہتر ہے جیسا کہ شیخ صدوق اپنی کتاب غیبت میں لکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار