

Loading content...
اگر دعائے تعجیل فرج کو منافی صبر مان لیں تو اسطرح سیکڑوں ادعیہ جو مستند طریق سے آئمہ اطہار علیہ السلام سے مروی ہیں اور معتبر کتب میں مرقوم ہیں ان سب سے انکار کرنا پڑے گا جو سراسر کفر و طفیانی ہے اس پہ آئندہ بحث کرونگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار