

Loading content...
کے الفاظ بتا رہے کہ وہ صبح وعدہ آگئی جس دن کے عذاب نہ ٹلنے کا مکمل وعدہ ہے مگر ہوا کیا جناب یونس علیہ السلام نے قوم کو چھوڑ دیا آثار عذاب دیکھ کر ایک عالم روبیل نے قوم کو جمع کیا اور عذاب کے ٹلنے کی دعا کی اور وہ عذاب ٹل گیا ۔اب خود سوچیں کے فیصل شدہ بات میں اپیل کی گنجائش کہاں سے نکل آئی ہے تو ثابت ہوا عذاب موعودہ کو ٹالا جا سکتا ہے کیونکہ یہاں وعدہ عام آدمی سے نہیں تھا ایک نبی سے تھا اور وعدہ کرنے والا عام انسان نہ تھا خود رب ذوالجلال والاکرام تھا مگر عذاب کو دعا کے ذریعے ٹالا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار