

Loading content...
اگر تم سچے ہوتو بتائو وعدہ عذاب کب پورا ہوگا تو خالق نے فرمایا ان سے فرما دو جب وہ دن آئیگا تو تم اسے ایک ساعة آگے پیچھے نہ کر سکو گے بات طے ہوگئی کہ ایک ساعة آگے پیچھے کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے پھر وعدے کا دن مقرر ہوا کہ فلاں دن کو فلاں وقت عذاب آجائیگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار