

Loading content...
اسی طرح اللہ نہ مومنین سے جنت کا اور غیر مومنین سے عذاب جہنم کا وعدہ فرمایا ہوا ہے اسی کے ساتھ مومنین کو یہ دعا کرنے کا حکم بھی ہے ۔(8)۔ربنا اتنا فی الدنیا حسنة وفی الاخرة حسنة وقنا عذاب النار ۔…اب غور طلب بات یہ ہے کہ کیا عذاب ِنار کا وعدہ مومنین سے ہے اگر مومنین سے ہے اور اس دعا سے ان کے بچنے کا امکان ہے تو پھر دعا سے ،،وعدے،، کا بدلنا بھی ثابت اور عذاب کا دعا کی وجہ سے ٹلنا بھی ثابت ہے بصورت دیگر اس وعدہ عذاب کو مطلق سمجھا جائے اور اسے صرف کفار ہی کے لیے مان لیا جائے تو مومنین کو اس دعا کے کرنے کا حکم ہی بے سود ہے کیونکہ ان سے تو وعدہ عذاب ہے ہی نہیں یہ تو وہی بات ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار