

Loading content...
(6)۔اذ یقول المنفقون والذین فی قلوبہم مرض ما وعدنا اللہ ورسولہ الا غرورا۔وہ منافقین جنکے دلوں میں ،،مرض،، ہے وہ تو بکواس کرتے ہیں کہ اللہ عزوجل اور اسکے رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہم سے جو وعدہ فرمایا ہے وہ (نعوذ باللہ ) فراڈ ہے یہ وعدے کا مسئلہ انبیاء ورسل علیہ السلام کی تبلیغ کا ایک اہم مسئلہ رہا ہے اہل ایمان وعدے پر یقین کامل رکھتے ہوئے اس کے پورا ہونے کی دعا کرتے رہے ہیں اور کفار ومنافقین ہمیشہ اس پر بدگمانی کر کے استعجال کرتے رہے ہیں تو اصل جرم عدم ایمان ہے نہ کہ دعا کرنا اگر فرض کر لیا جائے کہ ہر موعود چیز کا طلب کرنا جرم ہے کیونکہ خالق نے وعدہ فرمایا ہے کہ وقت آنے پر پورا فرما دے گا تو اسطرح بیسیوں وعدوں کے باوجود ان کے بارے میں دعائیں موجود ہیں پھر ان سب ادعیہ کا پڑھنا اور دعا کرنا بھی جرم قرار پائیگا اسطرح مذہب و عقائد میں ہزاروں فسادات پیدا ہو جائیں گے مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار