

Loading content...
اے میرے حبیب صل اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم آپکو وہ یوم موعود دکھانے پر قادر ہیں کہ جنکا ہم نے (ان مومنین سے)وعدہ فرمایا ہوا ہے یعنی مشرکین یوم موعود میں تقدیم وتاخیر پر قادر نہیں ہم قادر ہیں کہ جب چاہیں گے لے آئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار