

Loading content...
صاحبان ایمان سے اللہ عزوجل کا وعدہ ہے کہ ان میں سے جو نیک اعمال کریں گے انہیں اس کرہ ارض پر اپنی خلافت ونیابت میں حکومت بخشے گا اور ان کا دین کے جواللہ کا پسندیدہ دین ہے اس کے ساتھ انہیں کرہ ارض پر تسکین عطا کی جائیگی اور ان کے خوف کو امن میں بدل دیا جائیگا پھر اللہ کی عبادت میں ذرا بھر شرک باقی نہ رہے گااور انہی صاحبان ایمان سے جو وعدہ فرمایا گیا ہے اسکی تقدیم وتاخیر کے بارے میں بھی وضاحت فرما دی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار