

Loading content...
یعنی دعائے تعجیل ہی نہیں ساتھ ہی اپنی نجات کی دعا بھی ہے تاکہ یوم وعدہ کو ظالمین میں شامل نہ کر دیا جائے کیونکہ یوم موعود میں ہلاکت صرف ہے ہی ظالمین و فاسقین کی اور مومنین کو تو وارث ارض بنا دیا جائیگا کیونکہ انکے ساتھ تو اسطرح کا وعدہ ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار