

Loading content...
یعنی مومنین جب طلب وعدہ کرتے ہیں تو اسطرح دعا کرتے ہیں اے ہمارے پالنے والے تو ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمارے برائیوں سے در گزر فرما اور ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرمااور ہمیں وہ وعدہ دکھا جو تیری ذات سے رسولوں کے ذریعے ہم سے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار