

Loading content...
،،The Last Reformer of the world،،دیکھیں ا للہ نے وعدہ فرمایا لیکن کفار ومشرکین نے اس وعدے کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلانے کی غرض سے طلب کیا اور وعدہ پورا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور مومنین نے ایمان لاکر اس وعدے کو پورا کرنے کی دعا کی ہے یعنی یوم وعدہ اور موعود چیز کو طلب کرنے والوں کے ہمیشہ دو گروپ رہے ہیں ایک کفار ومشرکین کا گروپ اور ایک مومنین ومسلمین کا گروپ کفار کا لب ولہجہ جارحانہ رہا ہے اور مومنین کا التجائیہ مثلاً کفار کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار