

Loading content...
تاریخ تبلیغ انبیاء علیہ السلام کا سب سے بڑا مسئلہ یہ رہا ہے کہ جہاں بھی انبیاء علیہ السلام نے ایمان لانے کو کہا ہے کفار نے دیکھنے دکھانے تقاضہ کیا ہے مثلاً اللہ پر ایمان لانے کو کہا تو کفار نے دیکھنے دکھانے کا تقاضہ کیا رسالت پر ایمان لانے کی بات ہوئی تو معجزات دیکھنے کا تقاضہ ہوا اگر عذاب الہی سے ڈرایا گیا تو عذاب دکھانے کا تقاضہ کر ڈالا مگر ان سب تقاضوں سے پہلے انکار ہوتا تھا دیکھنے دکھانے کا تقاضہ ہوتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار