

Loading content...
ہو رہی ہے جو دشمن خدا ورسول وقرآن ہیں اور انہیں قران پہ اعتبار ہے نہ اللہ ورسول حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم پر جب ذکر عذاب و یوم حساب آتا ہے تو بڑی بدتمیزی اور بے باکی سے کہتے ہیں اگر واقعی سچ ہے تو ابھی ابھی عذاب بلا کر دکھا دو جب رحمت کل کی طرف سے مہلت ملتی ہے تو کہتے ہیں سچے ہوتے تو کر کے دکھا دیتے یہ مسئلہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار