

Loading content...
(9)اے میرے حبیب فکر مت کرو اور نہ ہی ان پر طلب عذاب میں جلدی کرو ہم ان کے دن گن رہے ہیں (10)ان پر ہونے والے عذاب کا ڈول بھر چکا ہے انہیں تو عجلت نہیں کرنا چاہیے تھی (11)کیونکہ اللہ کا امر تو آنے والا ہے یہ عجلت کیوں کر رہے ان کے دن پورے ہونے والے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار