

Loading content...
(4) تمہیں خبر ہی نہ ہوگی کہ عذاب الہی تمہارے سر پر آن پڑے گا (5)اللہ کا وعدہ ضرور پورا ہوگا (6)وہ کہتے ہیں حساب کے دن سے پہلے ہمارے حصے کا عذاب منگوا دو (7)جواب ملتا ہے اے رسول یہ ضرور دیکھیں گے تم ان کی بک بک پر توجہ نہ دو (8)انہیں اس دن پر یقین نہیں ہے اسی لیے بے صبری کرتے ہیں اگر اللہ بھی ان کی عجلت پر عجلت کر دیتا تو یہ کب کے فی النار ہوچکے ہوتے مگر ہم نے انہیں مہلت دے رکھی ہے کہ جی بھر کے طغیانی وسرکشی کر لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار