

Loading content...
(1)کفار کہتے ہیں وعدہ تو حید کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہوتو ابھی ابھی وہ دن ہمیں دکھا دو جواب ملتا ہے (2)وہ تو عذاب ہے شاید اسکا کچھ حصہ تمہارے پیچھے پڑا ہوا ہو تم بے صبر کیوں ہوتے ہو یاد رکھو (3)جسکو تم ابھی ابھی چاہتے ہو وہ یوم موعود اچانک آجائے گا اللہ کے وعدے کے بارے میں جلد بازی نہ کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار