

Loading content...
استعجال کے لفظ کے جملہ موارد کو دیکھنے سے جو بات سامنے آتی ہے اسکا ایک مختصر جائزہ لے لیں تو یہ بات اچھی طرح واضح ہوجاتی ہے کہ جہاں بھی استعجال کی مذمت فرمائی گئی ہے وہاں مومنین کو کہیں بھی مخاطب نہیں فرمایا گیا بلکہ ان لوگوں کا مخاطلب کیا گیا ہے کہ جو ایمان نہیں رکھتے تھے اور یوم موعود کو فراڈ سمجھتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار