

Loading content...
ویسے عمومی معنی جو اسکے لیے جاتے ہیں ان میں دو مفاہیم کو اگر یکجا کرنا ہو جس میں طلب بھی ہو اور رحم کی امید بھی تو وہاں لفظ مشفق آتا ہے جس خوف میں طلب رحم کی اپیل ہو اس کے لیے لفظ مشفق آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار