

Loading content...
اور اگر اشفق کے ساتھ ،، منہ،، ہوتو پھر لالچ کرنا ہے یہاں ،، مشفقون منہا،، ایا ہے مشفقون علیہا نہیں ہے اس لیے معنی ڈرنے کے نہ ہوں گے تمنا اور لالچ کے ہونگے دیکھئے المنجد اور جہاں ظالمین وغیرہ کے ساتھ یہ لفظ آئے تو معنی ہونگے کہ رحم کے امید وار ہونا یا طلب رحم کرنا یا رحم کی بھیک کے طالب ہونے کے معنی میں آتا ہے جیسے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار