

Loading content...
یہاں میں ایک وضاحت کرتا چلوں وہ یہ ہے کہ اکثر لوگوں نے مشفقون کے معنی ڈرنے والے کے کہے ہیں حالانکہ لغت میں شفق من الامر کے معنی ہیں حرص کرنا لالچ کرنا شفق علی الشی کے معنی ہیں کسی چیز کا بخل کرنا یعنی (لالچ کرنا ) اشفق علیہ کے معنی ہیں ڈرنا یعنی اشفق کے ساتھ ،، علیہ ،، ہوتو ڈرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار