

Loading content...
اللہ وہ ہے جس نے کتاب کو حق اور میزان کے ساتھ نازل فرمایا ہے کسی کو کیا پتہ کہ شاید ساعة قریب ہو اور استعجال (جو ایمان کی ضد ہے ) وہی لوگ کرتے ہیں جو اس پر ایمان نہیں رکھتے اور جو لوگ اس پر ایمان رکھتے ہیں وہ تو اس کا ،، حرص ولالچ،، کرتے ہیں کیونکہ یہ برحق ہے اور جو لوگ ساعة کے بارے میں سر کشی کرتے ہیں وہ بدترین گمراہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار