

Loading content...
یہاں قابل غور بات یہ ہے کہ پہلے استعجال کرتے تھے پھر دیکھ کر ایمان لائیں گے تو ثابت ہوا دراصل استعجال کی ایک ضد ایمان بھی ہے یعنی ایمان نہ رکھنا بھی استعجال ہے اور ان کی جلد بازی عدم ایمان کی وجہ سے تھی اور عذاب وخروج امام علیہ الصلوات والسلام ساعة وقیامت وغیرہ کو مشکوک نگاہ سے دیکھ رہے تھے اور اللہ کے وعدہ برحق کو جھٹلارہے تھے تو پھر فرمایا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار