

Loading content...
فرما دیجئے وہ عذاب صبح یا شام کو آیا ہی چاہتا ہے کہ جس کے بارے میں ،، مجرمین ،، کو بہت جلدی ہے لیکن مجرمین یہ یاد رکھیں کہ جب وہ عذاب واقع ہوگا تو اس وقت یہ لوگ کہیں گے ہم اب ایمان لاتے ہیں حالانکہ یہ تو اس سے پہلے استعجال کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار