

Loading content...
فرما دیجئے میں اپنے نفع اور نقصان کا مالک نہیں ہوں لیکن وہی کچھ ہوتا ہے جو اللہ جل جلالہ چاہتا ہے ہاں یہ بات طے شدہ ہے کہ ہر امت کے لیے ایک ،، اجل ،، ہوتی ہے جب ان کی ،، اجل،، آجاتی ہے تو ،، وہ امت ،، نہ اسے آگے بلا سکتی ہے نہ پیچھے دھکیل سکتی ہے انہیں ایک ساعة کا بھی اختیار حاصل نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار