

Loading content...
فرما دیں میں تو اپنے رب کے ،، بینہ،، پر ہوں اور تم میری تکذیب کرتے ہو تم جس کے بارے میں بے صبری کا مظاہرہ کر رہے ہو وہ میرے پاس نہیں ہے پھر مکمل حکم تو اللہ عزوجل کا ہی ہے اور وہ تو حق بیان فرماتا ہے اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی فرما دیں کہ اگر یوم موعود میرے پاس ہوتا تو تمہارا ہمارا کب کا فیصلہ ہو چکا ہوتا اور رب العالمین تو ظالمین سے کما حقہ واقف ہے (یہ سارا سلسلہ اسطرح آگے بڑھتا ہے کہ معلوم ہوتاہے یہ ایک مربوط عبادت ہے ) پھر خالق فرماتا ہے کہ اپنے بارے میں بھی واضح فرما دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار