

Loading content...
یعنی جن لوگوں نے گناہ پر گناہ کیا ہے ان کے لیے عذاب کا پیمانہ ایسا ہی لبریز ہے جیسے ان کے دوستوں کے لیے تھا اب ان کے بارے میں عذاب میں بے صبری کی ضرورت نہیں ہے یعنی فرما دیجئے کہ عذاب الہی تمہارے سروں پر پہنچ چکا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار