

Loading content...
یعنی اللہ عزوجل بھی اگر ان کی طرح بے صبری کرے کہ جسطرح یہ لوگ اپنی برائی اور تباہی کے لیے بے صبر ہیں تو پھر کبھی کا انکا فیصلہ ہو چکا ہوتا یہ تو خالق کائنات نے انہیں مہلت دے رکھی ہے کہ جو اس کے ،،لقا،، سے نا امید ہیں وہ سر کشی میں سرگرداں رہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار