

Loading content...
وہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب تو ہمارے حصے کا عذاب یوم حساب سے پہلے بھیج دے یعنی ان لوگوں کا یوم عذاب پہ ایمان نہیں بلکہ از روئے طنز کہتے ہیں اور انہیں یقین ہی نہیں کہ عذاب آنا ہے اس پر فرمایا گیا ہے کہ اے میرے حبیب صل اللہ علیہ و آلہ وسلم آپ ان کی اس طعنہ زنی پر صبر کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار