Loading content...
اس آیت میں بھی ان لوگوں کا ذکر ہے کہ جو عذاب موعودہ پر ایمان نہیں رکھتے اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہوتو ابھی ابھی عذاب لا کر دکھا دو یعنی ان کی نگاہوں میں وعدہ الہی مشکوک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار