Loading content...
اے میرے حبیب صل اللہ علیہ و آلہ وسلم تم سے وہ لوگ عذاب کے لیے بے تابی کا اظہار کر رہے ہیں اگر اسکا آنا متعین نہ ہوتا تو عذاب ان پر اچانک ٹوٹ پڑتا اور انہیں شعور ہی نہ ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار