

Loading content...
اس آیت میں بھی ان لوگوں سے خطاب ہے کہ جو عذاب موعودہ کے وعدہ کو درست نہیں مانتے اور صداقت الہی پر شک کر رہے ہیں انہیں فرمایا جا رہا ہے کہ صبر کرو اور دیکھو شاید جزوی طور پر وہ عذاب تمہارے پیچھے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار