

Loading content...
انسان کو بے صبر خلق فرمایا گیا ہے عنقریب تم ہمارے آیات کا مشاہدہ کرو گے اور ،، بے صبری،، مت کرو وہ کہتے ہیں اگر تم سچے ہوتو بتائو آپکا ،،وعدہ ،، کب پورا ہوگا۔اس آیت میں ان لوگوں سے خطاب ہے جو ،، وعدہ الہی،، کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں اور اِن کی جلدبازی دیکھ کر حکم ہو رہا ہے کہ تم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار