

Loading content...
جب کلام مقدس بتا رہا ہے کہ دعا کرنا صبر کے خلاف نہیں اور نہ ہی استعجال ہے تو پھر کوئی شخص کس طرح دعا کو صبر کے منافی قرار دے سکتا ہے مزید وضاحت لفظ استعجال کے ضمن میں آئیگی انشاء اللہ العزیز
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار