

Loading content...
ہم نے صبر کے معنی کسی لغت سے نہیں بلکہ خود کلام مقدس سے اخذ کئے ہیں اور اس ساری بحث کا جو نتیجہ ہے اسے مختصراً پیش کر کے اگلی بحث میں داخل ہونگے کیونکہ استعجال کی ضد ہے صبر اور ہر چیز اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہے تو استعجال کے معنی وہ ہونگے جو صبر کے بالکل برعکس ہوں گے اور ہم نے 14کے متبرک عدد کو سامنے رکھتے ہوئے چودہ آیات سے صبر کے معنی اخذ کئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار