

Loading content...
صبر کی تعریف بھی دیکھ لیں کف نفس عما لا ینبغی یعنی نفس سے وہ بات صادر نہ ہو جو غیر مناسب ہو اگر خالق کی بارگاہ میں دعا وفریاد نہیں کرنا تو پھر حکم دعا کیوں ہے حالانکہ سورہ عصر میں ہے کہ سبھی انسان خسارے میں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار