

Loading content...
وکل من الصابرین،، کہ وہ سب کے سب صبر کرنے والے تھے جن سے استعجال کا صدور نہیں ہوتا اگر یہ فریاد منافی صبر ہوتی تو خالق کیوں فرماتا فاستجبنالہ کہ ہم نے اسے شرف اجابت بخشا اور تکلیف رفع فرما دی تو ان حقائق کو دیکھتے ہوئے ماننا پڑے گا کہ خالق کائنات کی بارگاہ میں عرض کرنا دعا کرنا فریاد کرنا بھی صبر ہی ہے اور خالق پر اعتراض کرنا غیر کو شکایت کرنا وغیرہ استعجال ہے یعنی دین حق فطرت کے منافی نہیں ہے بلکہ دین حق عین فطرت کے تقاضوں کے مطابق ہے اور فطرت فریاد و دعا سے نہیں روکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار