

Loading content...
تو جناب ایوب علیہ السلام نے بھی اپنے رب سے عرض کی مجھے تکلیف نے پریشان کر دیا ہے اور تو ہی رحم کرنے والوںمیں سے بڑا رحیم ہے یہ دعا کرنے والا عام انسان نہیں بلکہ اللہ کا نبی ہے اور انبیاء علیہ السلام کے بارے میں ارشاد ہے ،،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار