

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ وہ ارحم الراحمین جانتا ہے کہ انسان کو کس فطرت پر خلق فرمایا گیا ہے اسے معلوم ہے کہ مانگنے والا مجھ سے مانگ رہا ہے دکھ میں ہر شخص کسی نہ کسی سے تو مدد و استعانت کی درخواست کرتا ہے یہ انسان کی فطری مجبوری ہے مگر یہ کسی غیر سے شکایت کرنے کے بجائے مجھ سے ہی طلب کر رہا ہے تو اچھا کر رہا ہے مجھے مستعان تو مان رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار