

Loading content...
یعنی اضطرار کا اظہار بارگاہ رب العزت میں کرنا استعجال نہیں ہے حالانکہ جملہ مصائب پر خالق کائنات نے صبر کی تلقین فرمائی ہے تا اینکہ فرمایا ہے ان اللہ مع الصابرین یعنی اللہ صابرین کے ساتھ ہے مستعجل کے ساتھ اسکا کوئی تعلق نہیں ہے ادھر فرمایا ہے بارگاہ قدسی میں دکھ کا اظہار جو کرتا ہے اس کے دکھ دور کر دیئے جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار