

Loading content...
علامہ شیخ عبدالعلی ہروی طہرانی رحمة اللہ علیہ نے مواعظ حسنہ میں فرمایا ہے کہ بے صبری یہ ہے کہ انسان ابتلا و آزمائش میں اللہ جل جلالہ پر اعتراض کر بیٹھے یعنی یہ کہے کہ اے خالق تو نے ایسا کیوں کیا ہے یا تونے یہ برا کیا ہے یا یہ مجھ پر ظلم ہے یا اللہ کے علاوہ کسی سے شکایت کرے یہ سب چیزیں منافی صبر ہیں یعنی یہ چیزیں استعجال میں شامل وداخل ہیں اسی طرح فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار